Wednesday 29 February 2012

دوستو اکثر دوست ایسے ملتے ہیں کہ وہ دھوکہ کھا چکے ہوتے ہی

دوستو اکثر دوست ایسے ملتے ہیں کہ وہ دھوکہ کھا چکے ہوتے ہیں

دھوکا ایسے کہ انہوں نے اکاونٹ کے لیے پیسے دیئے مگر آگے سے
وہ بندہ اب بنا کہ نہیں دے رہا آج کل 3 دن 4 دن کا کھ رہا ہے
یا پیسے لیے اور بعد میں فون بند
تو اس جگہ میں اپنے سسٹم کی اک خاص بات بتاتا چلوں کہ ہم آپ سے
آپ کا نام معلوم کریں گے اور آپ کے نام پے اکاونٹ بنائینگے یعنی کہ
ہم پہلے کام کریں گے پہر پیسے لینگے ہم اکاونٹ بنا کہ آپ کو ٹیم ویوور
سے آپ کا اکاونٹ چیک کروا دیں گے پہر آپ سے پیسے لے کہ آپ کو
یوزر نیم اور پاسورڈ دے دینگے.
اگر آپ کہ پاس ٹیم ویوور نہیں ہے . یا آپ دیم ویوور کے بارے میں نہیں
جانتے تو اوپر لنک پے کلک کریں.

No comments:

Post a Comment